تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِنقار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِنقار کے معانیدیکھیے
مِنقار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پرند کی چونچ، ٹھونگ
- (مجازاً) کسی حیوان یا نبات کا چونچ کی طرح کا منھ یا آگے کو نکلا ہوا نوکیلا حصہ، تھوتھنی
- (طب) برما، چھید کرنے کا آلہ
شعر
پھول جب جھڑنے لگے رنگیں بیانی سے مری
رہ گئی حیرت سے بلبل کھول کر منقار کو
English meaning of minqaar
Noun, Feminine
- a bird's bill, a beak, neb
मिंक़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चोंच, चंचु, किसी जानवर या पौधा का चोंच की तरह का मुँह या आगे को निकला हुआ नोकीला हिस्सा, थूथनी
مِنقار سے متعلق محاورے
مِنقار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِنقار)
مِنقار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔