تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگڈَن٘ڈی" کے متعقلہ نتائج

پَگڈَن٘ڈی

کھیتوں کا تنگ راستہ، وہ راستہ جس پر صرف پیدل چلا جا سکے یا جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہو، (مجازاً) کوئی بھی راستہ جو ایک طرف کو اس لئے بنایا گیا ہو کہ عام شاہراہ سے محفوظ رہے، فٹ پائری، جن٘گلوں کھیتوں وغیرہ کا وہ تن٘گ راستہ جو کثرت راہداری سے از خود بن جاتا ہے، بٹیا، دیہات کا وہ کچا راستہ جس پر ایک بیل گاڑی چل سکے، کچی سڑک پر گاڑی کے پہیوں سے بنی ہوئی وہ گہری لکیریں جن پر گاڑیاں چلتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگڈَن٘ڈی کے معانیدیکھیے

پَگڈَن٘ڈی

pagDanDiiपगडंडी

وزن : 222

پَگڈَن٘ڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھیتوں کا تنگ راستہ، وہ راستہ جس پر صرف پیدل چلا جا سکے یا جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہو، (مجازاً) کوئی بھی راستہ جو ایک طرف کو اس لئے بنایا گیا ہو کہ عام شاہراہ سے محفوظ رہے، فٹ پائری، جن٘گلوں کھیتوں وغیرہ کا وہ تن٘گ راستہ جو کثرت راہداری سے از خود بن جاتا ہے، بٹیا، دیہات کا وہ کچا راستہ جس پر ایک بیل گاڑی چل سکے، کچی سڑک پر گاڑی کے پہیوں سے بنی ہوئی وہ گہری لکیریں جن پر گاڑیاں چلتی ہیں

شعر

English meaning of pagDanDii

Noun, Feminine

  • trail
  • footpath, by-path, track
  • narrow pathway

पगडंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कच्ची सड़क पर गाड़ी के पहीयों से बनी हुई लकीरें जिन पर गाड़ियां चलती हैं
  • वह सँकरा मार्ग जो पैदल आने-जाने से जंगल, बगीचे आदि में बन जाता है; टेढ़ा-मेढ़ा रास्ता
  • खेत या मैदान आदि में बना हुआ छोटा रास्ता
  • कच्ची राह; डगर; बाट; लीक।
  • जंगलों खेतों वग़ैरा का वो तंग रास्ता जो ख़ुद बन जाता है, देहात का वो कच्चा रास्ता जिस पर एक बैलगाड़ी चल सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگڈَن٘ڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگڈَن٘ڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words