You are on page 1of 12

‫اردو حروف تہجی‬

‫اردو زبان کے حروف تہجی‬

‫اردو زبان میں سینتیس حروِف تہجی اور سینتالیس‬


‫آوازیں ہیں [‪ ]1‬جن میں سے بیشتر عربی سے لیے گئے‬
‫ہیں اور دیگر انہی کی مختلف شکلیں ہیں۔ کچھ‬
‫حروف کئی طریقوں سے استعمال ہوتے ہیں اور کچھ‬
‫مخلوط حروف بھی استعمال ہوتے ہیں جو دو حروف‬
‫سے مل کر بنتے ہیں۔ بعض لوگ 'ء' کو الگ حرف نہیں‬
‫مانتے مگر پرانی اردو کتب اور لغات میں اسے الگ‬
‫حرف کے طور پر لکھا جاتا ہے۔ مختلف الفاظ میں یہ‬
‫الگ حرف کے طور پر ہی استعمال ہوتا ہے مثًال 'دائرہ'۔‬
‫یہ بات مِد نظر رکھنا ضروری ہے کہ اردو تختی اور اردو‬
‫حروف دو مختلف چیزیں ہیں کیونکہ اردو تختی میں‬
‫اردو حروِف تہجی کی کئی اشکال ہو سکتی ہیں جن‬
‫کو الگ حرف کا درجہ نہیں دیا جا سکتا بلکہ وہ ایک‬
‫ہی حرف کی مختلف شکلیں ہیں۔ مثًال نون غنہ نون‬
‫کی شکل ہے اور 'ھ' اور 'ہ' ایک ہی حرف کی مختلف‬
‫اشکال ہیں۔ ایک اور مثال الف ممدودہ (آ) اور الف‬
‫مقصورہ (ا) کی ہے جو اردو تختی میں الگ ہیں مگر‬
‫اردو کا ایک ہی حرف شمار ہوتے ہیں۔‬

‫حروف کی فہرست‬

‫اردو کے سینتیس حروف کی فہرست درج ذیل ہے۔‬


‫کچھ تفصیل درج ہے۔ مزید کے لیے مطلوبہ حرف کا اپنا‬
‫مضمون دیکھیے۔‬
‫الف ('ا')‪ :‬اردو میں دو‬
‫اردو حروف تہجی‬
‫قسم کے الف ہیں ایک‬
‫‪Urdu alphabet‬‬
‫الف ممدودہ (آ) کہالتا‬
‫اردو تہجی‬ ‫ہے اور دوسرا الف‬
‫مقصورہ (ا)۔‬
‫بے ('ب')‪ ،‬پے ('پ')‪ ،‬تے‬
‫اردو حروف تہجی کی‬ ‫('ت')‪ ،‬ٹے ('ٹ')‪ ،‬ثے‬
‫مثال‪ :‬اردو‬ ‫('ث')‪ ،‬جیم ('ج')‪ ،‬چے‬
‫ابجد‬ ‫ِق سم‬ ‫('چ')‪ ،‬حے ('ح')‪ :‬اسے‬

‫اردو‪ ,‬بلتی‬ ‫زبانیں‬ ‫حائے حطی کہا جاتا‬


‫زبان‪,‬‬ ‫ہے۔‪ ،‬خے ('خ')‬
‫بروشسکی‬ ‫دال ('د')‪ ،‬ڈال ('ڈ')‪ ،‬ذال‬
‫زبان‪ ,‬دیگر‬ ‫('ذ')‪ ،‬رے ('ر')‪ ،‬ڑے‬
‫بنیادی اصل‪-‬سینائی‬ ‫('ڑ')‪ ،‬زے ('ز')‪ ،‬ژے ('ژ')‬
‫فونیقی‬
‫آرامی‬ ‫نظام‬
‫نبطی‬
‫سین ('س')‪ * ،‬شین‬
‫('ش')‪ ،‬صاد یا صواد‬
‫('ص')‪ ،‬ضاد یا ضواد‬
‫‪U+0600‬‬ ‫یونیکوڈ‬ ‫('ض')‪ ،‬طوئے ('ط')‪،‬‬
‫‪to‬‬ ‫رینج‬ ‫ظوئے ('ظ')‪ ،‬عین ('ع')‪،‬‬
‫‪U+06FF‬‬
‫غین ('غ')‬
‫‪(https://‬‬
‫فے ('ف')‪ ،‬قاف ('ق')‪،‬‬
‫‪www.uni‬‬
‫‪code.or‬‬ ‫کاف ('ک')‪ ،‬گاف ('گ')‪،‬‬
‫‪g/charts/‬‬ ‫الم ('ل')‪ ،‬میم ('م')‪،‬‬
‫‪PDF/U06‬‬ ‫نون ('ن')‪ :‬اس کی دو‬
‫)‪00.pdf‬‬ ‫شکلیں مستعمل ہیں۔‬
‫‪U+0750‬‬ ‫ایک سادہ نون 'ن' اور‬
‫‪to‬‬ ‫دوسری نوِن غنہ 'ں '‬
‫‪U+077F‬‬ ‫جو ناک کی مدد سے‬
‫‪(https://‬‬ ‫نکالے جانے والی آواز‬
‫‪www.uni‬‬
‫‪code.or‬‬ ‫ہے۔ یہ آواز فرانسیسی‬
‫‪g/charts/‬‬ ‫میں بھی استعمال‬
‫‪PDF/U07‬‬
‫ہوتی ہے۔‬
‫)‪50.pdf‬‬
‫واؤ ('و')‪ ،‬ہے ('ہ')‪ :‬اس‬
‫‪U+FB50‬‬
‫‪to‬‬
‫کی مختلف اشکال ہیں‬
‫‪U+FDFF‬‬ ‫مثًال 'ہ' اور 'ھ' جس‬
‫‪(https://‬‬ ‫میں مؤخر الذکر کو دو‬
‫‪www.uni‬‬ ‫چشمی ہے کہا جاتا ہے‬
‫‪code.or‬‬ ‫اور اسے اکثر مخلوط‬
‫‪g/charts/‬‬ ‫حروف بنانے کے لیے‬
‫‪PDF/UFB‬‬
‫استعمال کیا جاتا ہے‬
‫)‪50.pdf‬‬
‫جیسے چھ‪ ،‬کھ وغیرہ۔‬
‫‪U+FE70‬‬ ‫ہمزہ ('ء')‪ :‬یہ حروِف‬
‫‪to‬‬
‫علت کا نعم البدل ہے۔‬
‫‪U+FEFF‬‬
‫بعض کے نزدیک یہ ایک‬
‫‪(https://‬‬
‫‪www.uni‬‬ ‫الگ حرف ہے جیسا کہ‬
‫‪code.or‬‬ ‫'دائرہ' جیسے الفاظ‬
‫‪g/charts/‬‬
‫میں۔ مگر یہ کئی جگہ‬
‫‪PDF/UFE‬‬
‫صرف تلفظ کے طور پر‬
‫)‪70.pdf‬‬
‫استعمال کیا جاتا ہے‬
‫نوٹ‪ :‬اس صفحہ پر بین‬
‫جہاں اسے الگ حرف‬
‫االقوامی اصواتی ابجدیہ‬
‫نہیں گنا جاتا۔ اس کے‬
‫صوتی عالمات شامل ہو‬
‫حرف گننے یا نہ گننے کا‬
‫سکتی ہیں۔‬
‫یہ اصول اس وقت‬
‫بھی الگو ہوتا ہے‬
‫جب حروِف ابجد‬
‫کے حساب سے‬
‫اعداد نکالے جاتے‬
‫ہیں۔‬
‫یے (چھوٹی یے) ('ی')‪ :‬اس کی بھی دو اشکال ہیں‬
‫جو اس باتفظ میں آخر میں ہے یا نہیں۔‬
‫یے (بڑی یے) ('ے ')‪:‬‬

‫ا آ ب بھ پ پھ ت تھ ٹ ٹھ ث ج جھ چ چھ ح خ د‬
‫دھ ڈ ڈھ ذ ر رھ ڑ ڑھ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ‬
‫ف ق ک کھ گ گھ ل لھ م مھ ن نھ و وھ ہ ھ ء ی‬
‫ے‬
‫دو چشمی ھ کے ساتھ جڑواں حروف تہجی‬
‫مثال‬ ‫نمبر شمار جڑواں نقل حرفی ‪IPA‬‬

‫بھاری‬ ‫[‪]bʱ‬‬ ‫‪bh‬‬ ‫بھ‬ ‫‪1‬‬

‫پھول‬ ‫[‪]pʰ‬‬ ‫‪ph‬‬ ‫پھ‬ ‫‪2‬‬

‫تھم‬ ‫[‪]tʰ‬‬ ‫‪th‬‬ ‫تھ‬ ‫‪3‬‬

‫ٹھنڈا‬ ‫[‪]ʈʰ‬‬ ‫‪ṭh‬‬ ‫ٹھ‬ ‫‪4‬‬

‫جھاڑی‬ ‫[‪]d͡ʒʱ‬‬ ‫‪jh‬‬ ‫جھ‬ ‫‪5‬‬

‫چھتری‬ ‫[‪]t͡ʃʰ‬‬ ‫‪ch‬‬ ‫چھ‬ ‫‪6‬‬

‫دھوبی‬ ‫[‪]dʱ‬‬ ‫‪dh‬‬ ‫دھ‬ ‫‪7‬‬

‫ڈھول‬ ‫[‪]ɖʱ‬‬ ‫‪ḍh‬‬ ‫ڈھ‬ ‫‪8‬‬

‫[‪]rʱ‬‬ ‫‪rh‬‬ ‫رھ‬ ‫‪9‬‬

‫اڑھائی‬ ‫[‪]ɽʱ‬‬ ‫‪ṛh‬‬ ‫ڑھ‬ ‫‪10‬‬

‫کھانسی‬ ‫[‪]kʰ‬‬ ‫‪kh‬‬ ‫کھ‬ ‫‪11‬‬

‫گھوڑا‬ ‫[‪]ɡʱ‬‬ ‫‪gh‬‬ ‫گھ‬ ‫‪12‬‬

‫چولھا‬ ‫[‪]lʱ‬‬ ‫‪lh‬‬ ‫لھ‬ ‫‪13‬‬

‫تمھیں ( تمہیں کا متبادل)‬ ‫[‪]mʱ‬‬ ‫‪mh‬‬ ‫مھ‬ ‫‪14‬‬

‫[‪ ]nʱ‬ننھا (‪)though arguably just a consonant cluster‬‬ ‫‪nh‬‬ ‫نھ‬ ‫‪15‬‬

‫[‪]ʋʱ‬‬ ‫‪wh‬‬ ‫وھ‬ ‫‪16‬‬

‫[‪]jʱ‬‬ ‫‪yh‬‬ ‫یھ‬ ‫‪17‬‬


‫حروف تہجی‬

‫حرف ‘‘ ة ’’ کو عمومًا ُا ردو ابجد کا حّص ہ نہیں مانا‬


‫جاتا‪ ،‬تاہم کئی الفاظ و ِا صطالحات میں ِا س کا‬
‫ِا ستعمال ضرور ہے۔ جس کی ایک مثال مرکب لفظ‬
‫دائرةالمعارف ہے۔ اور شاید ِا سی ِا ستعمال کی وجہ سے‬
‫مقتدرۂ قومی زبان نے ُا ردو حروِف تہجی میں ِا س کو‬
‫شامل کیا ہے‪ِ ،‬ا س کے ساتھ ساتھ کئی مزید حروف کو‬
‫بھی شامِل ابجد کیا گیا ہے جس سے ُا ردو حروِف‬
‫تہجی کی تعداد ‪ 58‬ہوجاتی ہے۔‬

‫٭ فلکی حروف‪ :‬جو اوپر والی تین لکیروں میں لکھے‬


‫جاتے ہیں۔ ان میں یہ حروف شامل ہیں‪’’ :‬ا‪ ،‬آ‪ ،‬ط‪ ،‬ظ‪،‬‬
‫ک‪ ،‬گ۔‘‘‬
‫٭ فرشی حروف‪ :‬جو درمیان والی دو لکیروں میں لکھے‬
‫جاتے ہیں۔ ان میں یہ حروف شامل ہیں‪’’ :‬ب‪ ،‬پ‪ ،‬ت‪ ،‬ٹ‪،‬‬
‫چ‪ ،‬د‪ ،‬ڈ‪ ،‬ذ‪ ،‬ر‪ ،‬ڑ‪ ،‬ز‪ ،‬ژ‪ ،‬ف‪ ،‬و‪ ،‬ہ‪ ،‬ء‪ ،‬ے۔‘‘‬

‫٭ اصلی حروف‪ :‬جو نیچے والی تین لکیروں میں لکھے‬


‫جاتے ہیں۔ ان میں یہ حروف شامل ہیں‪’’ :‬ج‪ ،‬چ‪ ،‬ح‪ ،‬خ‪،‬‬
‫س‪ ،‬ش‪ ،‬ص‪ ،‬ض‪ ،‬ع‪ ،‬غ‪ ،‬ق‪ ،‬ل‪ ،‬م‪ ،‬ن‪ ،‬ی۔‘‘ مختلف انداز‬
‫میں ُا ردو کے حروِف تہجی کی تقسیم کی جاسکتی ہے۔‬
‫مثًال‪’’ :‬ب‘‘ خاندان کے حروف ’’ج‘‘ خاندان کے حروف‪،‬‬
‫’’د‘‘ خاندان کے حروف‪’’ ،‬ر‘‘ خاندان کے حروف‪ ،‬انفرادی‬
‫حروف (جو الگ الگ لکھے جاتے ہیں)‪ ،‬شرارتی حروف‪،‬‬
‫نقطے والے حروف‪’’ ،‬ط‘‘ والے حروف‪ ،‬فلکی‪ ،‬فرشی‪،‬‬
‫[‪]2‬‬
‫اصلی حروف وغیرہ۔‬

‫حوالہ جات‬

‫‪ .1‬مرزا خلیل احمد بیگ کی کتاب اردو کی لسانی تشکیل‬


‫‪/https://zoneurdu.com/urdu-alphabets .2‬‬

‫کتاب‪ :‬آئیے اردو سیکھیں از مرزا خلیل احمد بیگ‬

‫جدول ‪ :1‬درج ذیل جدول میں حروف تہجی ‪ ،‬قابِل طق (‪ )clickable‬ہیں اور متعلقہ ابجد کی‬
‫جانب راہنمائی کرتے ہیں۔ ہر ابجد کے نیچے اسکا انگریزی تلفظ ‪ ،‬غیراردو (یا طالب اردو)‬
‫صارفین کو مدنظر رکھ کر دیا گیا ہے؛ جبکہ (قوسین) میں موجود انگریزی متبادل ابجدیہ ‪،‬‬
‫بصورت ضرورت الطینی اردو (‪ )roman urdu‬تلفظ کی ادائگی میں یکسانیت قائم رکھنے کے‬
‫مقصد سے درج ہیں۔‬

‫ح‬ ‫چ‬ ‫ج‬ ‫ث‬ ‫ٹ‬ ‫ت‬ ‫پ‬ ‫ب‬ ‫ا‬


‫‪Hey‬‬ ‫‪chey‬‬ ‫‪sey‬‬ ‫‪Tey‬‬
‫)‪Jiim (j‬‬ ‫)‪tey (t‬‬ ‫)‪Pay (p‬‬ ‫)‪Bay (b‬‬ ‫)‪Alif (a‬‬
‫)‪(H‬‬ ‫)‪(ch‬‬ ‫)‪(s‬‬ ‫)‪(T‬‬

‫س‬ ‫ژ‬ ‫ز‬ ‫ڑ‬ ‫ر‬ ‫ذ‬ ‫ڈ‬ ‫د‬ ‫خ‬


‫‪zhey‬‬ ‫‪Rey‬‬ ‫‪zaal‬‬ ‫‪Daal‬‬ ‫‪daal‬‬ ‫‪Khey‬‬
‫)‪siin (s‬‬ ‫)‪zey (z‬‬ ‫)‪rey (r‬‬
‫)‪(zh‬‬ ‫)‪(R‬‬ ‫)‪(z‬‬ ‫)‪(D‬‬ ‫)‪(d‬‬ ‫)‪(Kh‬‬

‫ق‬ ‫ف‬ ‫غ‬ ‫ع‬ ‫ظ‬ ‫ط‬ ‫ص ض‬ ‫ش‬


‫‪qaaf‬‬ ‫‪Ghain‬‬ ‫‪Zuad‬‬ ‫‪Suad‬‬ ‫‪shiin‬‬
‫)‪fey (f‬‬ ‫)‪ain (a‬‬ ‫)‪zoy (z‬‬ ‫)‪toy (t‬‬
‫)‪(q‬‬ ‫)‪(Gh‬‬ ‫)‪(Z‬‬ ‫)‪(S‬‬ ‫)‪(sh‬‬

‫ے‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫و‬ ‫ن‬ ‫م‬ ‫ل‬ ‫گ‬ ‫ک‬


‫‪wao‬‬ ‫‪noon‬‬ ‫‪miim‬‬ ‫‪laam‬‬ ‫‪gaaf‬‬ ‫‪kaaf‬‬
‫)‪Yei (Y‬‬ ‫)‪yei (y‬‬ ‫)‪hey (h‬‬
‫)‪(w,v‬‬ ‫)‪(n‬‬ ‫)‪(m‬‬ ‫)‪(l‬‬ ‫)‪(g‬‬ ‫)‪(k‬‬
‫اخذ کردہ از «?‪https://ur.wikipedia.org/w/index.php‬‬
‫‪&oldid=5758877‬اردو_حروف_تہجی=‪»title‬‬

‫اس صفحہ میں آخری بار مورخہ ‪ 14‬جنوری ‪2024‬ء کو ‪06:27‬‬


‫بجے ترمیم کی گئی۔ •‬
‫تمام مواد ‪ CC BY-SA 4.0‬کے تحت میسر ہے‪ ،‬جب تک اس کی‬
‫مخالفت مذکور نہ ہو۔‬

You might also like