ترکی کی ہیزل نٹ برآمدات میں اضافہ

بحیرہ اسود ہیزلنٹ اور مصنوعات برآمد کنندگان (KFMİB) کے چیئر مین الیاس ادیپ  سوینچ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  یکم ستمبر 2020 اور 30 ​​اپریل 2021 کے عرصے کے دوران  208 ہزار 779 ٹن ہیزلنٹ برآمد  کی گئی

1633499
ترکی کی ہیزل نٹ برآمدات میں اضافہ

ترکی نے ستمبر 2020 میں شروع ہونے والے ہیزلنٹ ایکسپورٹ سیزن کے 8 مہینوں میں ، ترکی نے 208 ہزار 779 ٹن برآمدات سے تقریبا 1.5 بلین ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے۔

بحیرہ اسود ہیزلنٹ اور مصنوعات برآمد کنندگان (KFMİB) کے چیئر مین الیاس ادیپ  سوینچ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  یکم ستمبر 2020 اور 30 ​​اپریل 2021 کے عرصے کے دوران  208 ہزار 779 ٹن ہیزلنٹ برآمد  کی گئی۔

سوینچ نے اپنے تحریری  بیان میں کہا ہے کہ  اس برآمد سے 1 ارب 472 ملین 139 ہزار 388 ڈالر کی آمدنی حاصل کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں